ایران کے جوہری پروگرام کے خلاف ناختم ہونے والی ’خفیہ جنگ‘ کے ممکنہ نتائج کیا ہو سکتے ہیں؟

ابتدائی رپورٹس کے مطابق اس حملے میں کئی حملہ آور شامل تھے لیکن اب ایرانی حکام کا کہنا ہے کہ ایران کے جوہری سائنسدان محسن فخری زادہ کو سڑک کے بیچوں بیچ ایک ایسی مشین گن سے ہلاک کیا گیا جسے کہیں دور سے ریموٹ کے ذریعے کنٹرول کیا جا رہا تھا۔ ایرانی حکام کو…
Read more


December 30, 2020 0