قطر بحران: سعودی عرب اور اتحادیوں کے قطر سے سفارتی تعلقات بحال

قطر اور اس پر پابندیاں عائد کرنے والی چار عرب ریاستوں میں سفارتی تعلقات بحال ہوگئے ہیں۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرہاد نے بتایا ہے کہ ان ممالک نے ’پوری طرح سے اپنے اختلافات ختم کرنے‘ پر اتفاق کیا ہے۔ اس سے قبل جی سی سی اجلاس میں شرکت کے لیے…
Read more


January 5, 2021 0