قندھار ہائی جیکنگ: انڈین ایئرلائنز کی پرواز 814 قندھار کیسے پہنچی اور پھر کیا ہوا

محمد کاظم بی بی سی اردو ڈاٹ کام، کوئٹہ کسی طیارے کے ہائی جیک ہونے کے بعد ٹی وی سکرینز پر جو مناظر زیادہ نظر آتے ہیں ان میں جہاز کے اردگرد سیکورٹی اہلکاروں اور گاڑیوں کی تیزی سے حرکت کے ہوتے ہیں۔ لیکن دو دہائیوں قبل صحافیوں کی حیرت کی انتہا نہیں رہی جب…
Read more


December 24, 2020 0