سام سنگ نے اپنا سستا ترین 5g فون متعارف کروا دیا ، موبائل صارفین کیلئے اہم خبر

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )سام سنگ کے موبائلز کی فہرست میں اس وقت A32 سب سے سستا ترین 5g فون ہے جو کہ حال ہی میں یورپ میں متعارف کروایا گیا تھا لیکن اب یہ موبائل فون تھائی لینڈکے صارفین کیلئے بھی پیش کر دیا گیاہے ، چینی موبائل ساز کمپنیوں کے ساتھ مقابلہ…
Read more


February 6, 2021 0