19 سالہ نوجوان جسے دو دفعہ کورونا کا شکار ہونے کے باوجود دنیا میں وبا پھیلنے کا پتہ ہی نہ چلا

لندن(مانیٹرنگ ڈیسک) گزشہ ایک سال سے زائد عرصہ گزر چکا کہ دنیا میں کورونا وائرس کا غلغلہ ہے اور شاید ہی کوئی ایسا آدمی روئے زمین پر موجود ہو جو اس موذی وباءکے بارے میں نہ جانتا ہو، تاہم آپ کو یہ سن کر حیرت ہو گی کہ برطانیہ میں ایک نوجوان ایسا ہے جو…
Read more


February 3, 2021 0