لاشوں کو صدیوں تک محفوظ رکھنے کا ’قدیم مصری نسخہ مل گیا‘

ایک حنوط شدہ ممی کے تجزیے سے قدیم مصر کے اس اصل نسخے کا راز معلوم ہو گیا ہے جسے وہ لاشوں کو صحیح سلامت حالت میں محفوظ رکھنے کے لیے استعمال کرتے تھے 3700-3500 قبل مسیح کی ایک ممی پر فورنزک کیمیائی ٹیسٹ کیے گئے جس سے سائنس دانوں کو لاشوں کو صحیح حالت…
Read more


February 3, 2021 0