کورونا نے مزید 56 افراد کی زندگی نگل لی، ملک بھر میں 1384 نئے مریض

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن) کورونا وائرس سے 56 افراد جاں بحق ہوگئے، جس کے بعد اموات کی تعداد 11 ہزار 802 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 5 لاکھ 49 ہزار 32 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…
Read more


February 3, 2021 0