سندھ میں کوروناکے وار جاری، مزید 29 افراد جان کی بازی ہار گئے

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سندھ میں کورونا وائرس سے گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 29 مریض جاں بحق ہو گئے، اموات کی مجموعی تعداد 4 ہزار 33 ہو گئی۔ وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کی جانب سے جاری تازی اعدادو شمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران صوبےمیں کورونا کے مزید 543 کیسز…
Read more


February 3, 2021 0