تکذیب نکاح کا کیس، لوگ میرے نام سے مشہور ہونا چاہتے ہیں ، اداکارہ میرا کا عدالت میں بیان

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )اداکارہ میرا نے سیشن کورٹ میں تکذیب نکاح کی درخواست پر سماعت کے دوران کہا کہ مشہور اداکارہ ہوں، لوگ میرے نام سے مشہور ہونا چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق ایڈیشنل سیشن جج رائے محمد خان نے اداکارہ میرا کی تکذیب نکاح کی درخواست پر سماعت کی، اداکارہ میرا نے…
Read more


February 3, 2021 0