دو ہزار سال پرانی سنہری زبان والی ممیوں کی دریافت

مصر کی وزارت آثار قدیمہ نے کہا ہے کہ ماہرین نے ملک کے شمالی حصے میں دو ہزار سال پرانی ایسی حنوط شدہ لاشیں یا ممیاں دریافت کی ہیں جن کے جبڑوں کے درمیان سنہری زبان رکھی ہوئی تھیں۔ مصر اور ڈومینک رپبلک کے ماہرین پر مشتمل ایک ٹیم نے اسکندریہ کے شہر کے قریب…
Read more


February 3, 2021 0