پاکستان برطانیہ مجرموں کی حوالگی کا معاہدہ، بڑی پیشرفت سامنے آگئی

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن)  پاکستان اور برطانیہ کے مابین مجرموں کی حوالگی کے معاہدے کو جلد مکمل کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے، وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے ایسے اقدامات کرنے چاہئیں کہ جرم کرنے والے کو کہیں پناہ نہ ملے۔ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے پاکستان میں تعینات برطانوی…
Read more


February 3, 2021 0