Tag: Latest news

Vehicle Tracking Solution

معروف امریکی خاتون ڈانسر نے جسم کے ایسے نازک حصے پر ٹیٹو بنوالیے کہ یقین کرنا مشکل

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) لوگ جسم پر تو ٹیٹو بنواتے ہی تھے لیکن اس امریکی لڑکی سے ملیے جس نے اپنی بینائی کو داﺅ پر لگاتے ہوئے آنکھوں کے دیدوں پر ہی ٹیٹو بنوا ڈالے۔  میل آن لائن کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کی رہائشی اس 25سالہ لڑکی کا نام ڈیوون او کیلی…
Read more


February 6, 2021 0

حکومت نے روسی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے روسی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سپتنک فائیو کے ہنگامی استعمال کی اجازت ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے دی،سپتنک فائیو کو ڈرگ ایکٹ 1976 سیکشن 7 کے تحت اجازت دی گئی ۔ذرائع…
Read more


February 6, 2021 0

ڈیموکریسی انڈیکس 2020: پاکستان کا شمار ’ہائبرڈ نظام‘ والے ممالک میں، جمہوریت کے اعتبار سے 105ویں نمبر پر

مختلف ممالک میں جمہوری نظام کا جائزہ لینے والی بین الاقوامی تحقیقاتی تنظیم نے اپنی رپورٹ میں پاکستان کے نظام حکومت کو ’ہائبرڈ‘ (مرکب) قرار دیا ہے۔ ’ڈیموکریسی انڈیکس 2020‘ نامی رپورٹ میں پاکستان سمیت دنیا بھر کے 165 آزاد ممالک اور دو خود مختار خطوں میں رائج جمہوریت کا جائزہ لیا گیا ہے۔ بین…
Read more


February 4, 2021 0

گوادر کرکٹ سٹیڈیم: جس کی تیاری کے لیے گوجرانوالا کی 90 ٹن مٹی منگوائی گئی

پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے شہر گوادر کے ساحل پدی زر سے ذرا آگے بڑھیں تو یہاں کے طویل قامت پہاڑ کوہ باتیل کے ساتھ ساتھ ماہی گیروں اور کشتی سازوں کی بستیاں دکھائی دیتی ہیں، یہ میرین روڈ ہے جس کے ختم ہوتے ہی پورٹ روڈ شروع ہو جاتی ہے جو آپ کو گوادر…
Read more


February 4, 2021 0

اویغور کیمپوں میں منظم انداز میں مبینہ ریپ کا انکشاف: ’پتا نہیں وہ انسان تھے یا جانور‘

چین میں اویغور افراد کے لیے بنائے گئے ‘تربیتی کیمپوں‘ میں خواتین کو ایک منظم انداز میں ریپ کیا جاتا ہے، انھیں جنسی طور پر ہراساں کیا جاتا ہے اور اُن پر تشدد کیا جاتا ہے۔ بی بی سی کو ان کیمپوں کے بارے میں نئی اطلاعات موصول ہوئی ہے۔ اس کہانی میں موجود تفصیلات چند قارئین کے لیے تکلیفدہ ہو سکتی ہیں۔ تورسنے…
Read more


February 4, 2021 0