تحقیق: وادی سندھ کی تہذیب و تمدن کے بارے میں قدیم برتن کیا بتاتے ہیں
ایک حالیہ تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ ناپید ہو جانے والی وادی سندھ کی تہذیب کے لوگ بڑے پیمانے پر گوشت خور تھے۔ وہ گائے، بھینس، بکری اور بکرے کا گوشت کھاتے تھے۔ اس تحقیق کی بنیاد وادی سندھ کے خطے میں کھدائی میں پائے جانے والے مٹی کے برتن ہیں جس کی بنیاد…
Read more