پومپے آثار قدیمہ: آتش فشاں کی راکھ میں دبے پہلی صدی کے امیر شخص اور اس کے غلام کی لاشیں دریافت

ماہرین آثار قدیمہ نے آتش فشاں کے پھٹنے سے 2000 سال قبل تباہ ہو جانے والے قدیم رومن شہر پومپے سے دو افراد کی باقیات دریافت کی ہیں۔ پومپے آثار قدیمہ پارک کے حکام کا کہنا ہے کہ ’ان میں سے ایک غالباً کوئی امیر شخص تھا اور دوسرا اس کا غلام تھا۔‘ ادارے کے…
Read more


February 3, 2021 0