سعودی عرب نے پاکستان سمیت 20 ملکوں کے شہریوں اور سفارتکاروں کے مملکت میں داخلے پر پابندی عائد کردی

ریاض (ڈیلی پاکستان آن لائن) سعودی عرب کی حکومت نے پاکستان سمیت 20 ممالک کے شہریوں کے مملکت میں داخلے پر عارضی پابندی عائد کردی، اس پابندی سے سفارتکاروں اور طبی شعبے کے افراد کو بھی استثنیٰ حاصل نہیں ہوگا۔ سعودی گزٹ کے مطابق 20 ممالک کے شہریوں، سفارتکاروں، طبی عملے اور ان کے خاندانوں…
Read more


February 3, 2021 0