’ ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر کیرون پولارڈ کی ٹریفک حادثے میں ہلاکت کی ویڈیو کی حقیقت سامنے آگئی

ابوظہبی (ڈیلی پاکستان آن لائن) ویسٹ انڈیز کے معروف کرکٹر کیرون پولارڈ کے کار حادثے میں ہلاک ہونے کی جعلی ویڈیو نے سوشل میڈیا پر تھرتھلی مچا دی اور پوری دنیا میں ان کے مداح اور کرکٹرز ششدر رہ گئے لیکن بعد ازاں یہ انکشاف ہوا کہ یہ خبر اور اس حوالے سے گردش کرنے…
Read more


February 3, 2021 0