نجی ٹیچنگ ہسپتال سے ملنے والی لڑکی کی لاش، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں دل دہلا دینے والا انکشاف

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) نجی ٹیچنگ ہسپتال میں چھوڑی گئی لڑکی کی لاش کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی۔ پوسٹ مارٹم رپورٹ کے مطابق متوفیہ مریم کا اسقاطِ حمل شور کوٹ میں کرایا گیا جہاں ڈاکٹر نے اسے تین روز کے مکمل آرام کا مشورہ دیا لیکن اس کے دوست اسے کار میں لاہور لے آئے۔…
Read more


February 3, 2021 0