Tag: today update

Vehicle Tracking Solution

معروف امریکی خاتون ڈانسر نے جسم کے ایسے نازک حصے پر ٹیٹو بنوالیے کہ یقین کرنا مشکل

نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) لوگ جسم پر تو ٹیٹو بنواتے ہی تھے لیکن اس امریکی لڑکی سے ملیے جس نے اپنی بینائی کو داﺅ پر لگاتے ہوئے آنکھوں کے دیدوں پر ہی ٹیٹو بنوا ڈالے۔  میل آن لائن کے مطابق امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر سین ڈیاگو کی رہائشی اس 25سالہ لڑکی کا نام ڈیوون او کیلی…
Read more


February 6, 2021 0

حکومت نے روسی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)حکومت نے روسی کورونا ویکسین کے ہنگامی استعمال کی اجازت دیدی۔ نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ سپتنک فائیو کے ہنگامی استعمال کی اجازت ڈریپ رجسٹریشن بورڈ نے دی،سپتنک فائیو کو ڈرگ ایکٹ 1976 سیکشن 7 کے تحت اجازت دی گئی ۔ذرائع…
Read more


February 6, 2021 0

بائیڈن انتظامیہ کا یمنی محاذ پر سعودی حمایت ختم کرنے کا اعلان: امریکہ کے ’بدلتے رویے‘ کے بعد سعودی عرب کا رد عمل کیا ہوگا؟

امریکی صدر جو بائیڈن نے یمن میں حوثی باغیوں کے خلاف جاری جنگ میں سعودی عرب کو حاصل امریکی تعاون روکنے کا اعلان کیا ہے۔ چھ سالوں سے جاری اس تباہ کن جنگ میں اب تک ایک لاکھ سے زیادہ افراد ہلاک ہوچکے ہیں اور کے نتیجے میں دسیوں لاکھوں افراد کو فاقہ کشی کے…
Read more


February 6, 2021 0

شادی کے وقت پریانکا اور نک جونس کے درمیان کیا طے ہوا تھا اور اس پر کتنا عمل ہوسکا؟ اداکارہ نے کھل کر بتادیا

نیویارک(ڈیلی پاکستان آن لائن) پیشہ وارانہ زندگی میں میاں بیوی کا ایک دوسرے کے لیے وقت نکالنا مشکل ہوجاتاہے اور بالخصوص جب میاں بیوی دونوں ہی کام کررہے ہوں تو  کئی جوڑوں سے یہ بھی سنا ہے کہ مہینوں یا ہفتوں ملاقات ہی نہیں ہوپاتی لیکن بھارتی اداکارہ پریانکا چوپڑا اور ان کے شوہر امریکی…
Read more


February 5, 2021 0

‘استصواب رائے کے بعد کشمیری عوام کو یہ حق دیں گےکہ وہ پاکستان کے ساتھ رہنا چاہتے ہیں یا آزاد’ وزیراعظم کا اعلان

کوٹلی (ڈیلی پاکستان آن لائن) وزیر اعظم عمران خان نے بھارتی ہم منصب نریندر مودی کو مذاکرات کی دعوت دیتے ہوئے مطالبہ کیا ہے کہ مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بحال کیا جائے، پاکستان کی مذاکرات کی پیشکش کو کمزوری نہ سمجھا جائے کیونکہ ہم اللہ کے سوا کسی کے سامنے نہیں جھکتے، اپوزیشن…
Read more


February 5, 2021 0